- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
یونانی دیوی اتھینا۔۔
اتھینا کو اتھینا پالاس بھی کہا جاتا۔۔
یونانی متھالوجی کے مطابق اتھینا زیوس کی بیٹی ہے۔۔
اور یہ جنگ،حکوت اور دانائی کی دیوی ہے۔۔
متھالوجی کے مطابق ایتھینا بلاوجہ جنگ کے خلاف ہے۔۔اور وہ مسائل کو جنگ کی بجائے سے حکمت سے حل کرنے کو بہتر سمجھتی ہے۔۔
اتھینا کو شہر کی محافظ دیوی بھی خیال کیا جاتا تھا۔۔
رومن متھالوجی میں اتھینا کو مینروا کہا جاتا ہے۔
اتھینا کی ایک خصوصیت یہ کہ وہ اپنے باپ زیوس کی مدد سے آسمانی بجلی کو بنانا۔۔۔
ایتھینا کو زیوس کی سب سے لاڈلی بیٹی تصور کیا جاتا ہے۔
اور ایتھینا کو عمومًا جنگی لباس میں ملبوس ۔۔۔سر پر خود اور ہاتھوں میں زرہ لیے دکھایا جاتا ہے۔۔۔
یونانی شہر ایتھنز کا نام بھی اتھینا پر ہی ہے۔۔
یونانی دیوی اتھینا کا مجسمہ۔۔
یہ مجسمہ مغربی دنیا میں سب سے بڑا مجسمہ سمجھا جاتا ہے ۔۔
یہ ا41 فٹ 10 انچ بلند ہے یعنی کہ تقریبًا 13 میٹر۔۔
اورا اس مجسمہ میں اتھینا کہ دائیں ہاتھ میں یونانی دیوی نائکی کا مجسمہ ہے۔۔۔
اور دیوی نائکی کے مجسمہ 6 فٹ 4 انچ بڑا ہے یعنی تقریبًا دو میٹر۔۔
یونانی دیوی نائکی فتح کی دیوی تصور کی جاتی تھی۔۔
رومن متھالوجی میں نائکی کا نام وکٹوریا ہے۔۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں