- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
جیکب فوگر
۔
دنیا کہ امیر ترین شخص کا ذکر آئے تو سب سے پہلے بل گیٹس کا نام ذہن میں آتا ہے مگر بہت سے لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ بل گیٹس کو دولت کی دوڑ میں ایمازون کے مالک نے پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کی دولت کا اندازہ 160 ارب ڈالر ہے۔۔
مگر جب بات آئے تاریخ کے امیر ترین افراد کی تو مانسا موسی اور جیکب فوگر کا ذکر آتا ہے جن کی دولت ایک اندازے کے مطابق 400 ارب ڈالر سے زائد تھی۔۔
جیکب فوگر کی پیدائش 1459 میں جرمنی کے شہر آوگسبرگ میں ہوئی تھی۔۔جیکب وغیرہ 11بہن بھائی تھے۔۔
فوگر کا دادا ایک معمولی کسان تھا جو کہ 1373 میں آؤگسبرگ منتقل ہوا اور کپڑے کا کاروبار شروع کیا جس میں ترقی سے اس کی آنے والی نسل دنیا کی امیرترین شخصیات میں شامل ہوئی۔۔
فوگر کی زندگی میں اک بہت دلچسپ بات اس کی دادی اور اس کی ماں کا یہ کاروبار سنبھالنا اور چلانا ہے۔۔اس کے دادا ہانس کی موت کے بعد اس کی دادی نے یہ کاروبار 28 سال تک چلایا۔۔پھر اس کے باپ کی موت کے بعد اس کی ماں نے بھی 28 سال تک یہ خاندانی کاروبار سنبھالا۔۔
جیکب نے کاروباری امور اور اس سے متعلقہ تعلیم وینس سے حاصل کی جو اس وقت کاروبار کا ایک بڑا مرکز سمجھا جاتا تھا۔۔
کپڑے کی تجارت سے شروع کیے گئے کاروبار کو وسعت دیتے یہ کاروبار اب کان کنی،مصالحوں کی تجارت اور دوسری قیمتی اشیاء کی خرید و فروخت پر پھیل چکا تھا۔۔
فوگر کی موت 1525 میں ہوئی۔۔
فوگر کا عالیشان مکان آج بھی آؤگسبرگ میں اس فوگر کی دولت مندی کی شان بیان کرتا نظر آتا ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں