- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
لوسیان
موجودہ ترکی کے علاقے سموستا کے علاقے میں پیدا ہونے والے لوسیان کو پہلا سائنس فکشن ناول لکھنے والا مصنف بھی قرار دیا جاتا ہے۔
لوسیان نے یہ ناول دوسری صدی عیسوی میں تحریر کیا۔
لوسیان 125ء میں سموستا نامی علاقے میں پیدا ہوا جو موجودہ ترقی کا علاقہ ہے اور اس دور میں یہ شام کا علاقہ تھا اور رومن سلطنت میں شامل تھا۔۔۔اور یہ 185ء میں لوسیان کی موجودہ مصر میں موت ہوئی۔۔
A true story
پہلا سائنس فکشن ناول
اس ناول میں انسان کی چاند پر روانگی، خلائی مخلوق سے جنگ،مختلف سیاروں کے باسیوں کی آپس میں جنگیں،اور سمندروں کے پار ایک نئے براعظم کی دریافت جیسے موضوعات شامل تھے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں