- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
عیسائیت اور رومن سلطنت
عیسائیت کا شروع کا عرصہ رومن سلطنت میں کافی مشکل رہا اور اسے بت پرستوں اور دیوی دیوتاؤں کے پیروکاروں کی طرف سے عیسائیت کی شدید مخالفت کی گئی مگر پھر ایک بادشاہ کا دور آیا جس میں عیسائیت کو سلطنت روما کے مذہب کی حیثیت دے دی گئی اور یہیں سے یورپ میں عیسائیت کا عروج شروع ہوا۔۔
کانسنٹنٹائین 272 ء کو پیدا ہوا اور 337 ء کو اس کی موت واقعہ ہوئی۔۔
اپنے دور حکومت جس کا آغاز 306ء سے ہوا اور اس کی موت تک رہا میں اس نے عیسائیت کے لیے مندرجہ ذیل کام کیے۔۔
کانسٹنٹائین پہلا عیسائی بادشاہ کہلایا۔۔
کانسٹنٹائین وہ بادشاہ تھا جس کے دور میں
313 ء کو عیسائیت کو سلطنت روما کا قانونی مذہب کا درجہ دیا گیا۔
سلطنت میں کثیر تعداد میں گرجاگھروں کی تعمیر شروع کی گئی۔
اتوار کو عبادت کا دن قرار دیا گیا۔۔
کرسمس کو ایک تہوار کی صورت میں منانے کا آغاز ہوا۔۔
بڑے پیمانے پر بائبل کی نئی نقلیں تیار کی گئیں۔۔
بشپس کو سینیٹر کے برابر عہدہ دیا گیا۔۔
گرجا گھروں کو ٹیکس وغیرہ سے استثناء دیا گیا۔۔
کانسٹنٹائین کے نام پر ہی ترکی کے ایک علاقے کا نام بدل کر کانسٹنٹائینو پول یعنی قسطنطنیہ رکھا گیا۔۔
اور جو بعد میں رومن سلطنت کا ایک لمبے عرصے تک مرکز رہا۔۔
اس کا موجودہ نام استنبول ہے۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں