- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مقبرہ قاضی عبدالنبی۔۔۔
ضلع سیالکوٹ کے ایک گاؤں کوٹلی دربار میں واقع یہ مقبرہ قاضی عبدالنبی کا ہے۔۔
قاضی عبد النبی مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے دور قاضی القضاء کے عہدے پر فائز تھے۔۔
اس مقبرے کے تہہ خانے میں قاضی عبد النبی اور ان کے دو بیٹوں کی قبریں ہیں۔۔۔
مقبرے کی موجودہ حالت کافی خستہ ہے اور کھنڈر کا نمونہ پیش کرتی ہے۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں