پوٹالہ پیلس تبت۔
لہاسہ تبت میں واقع دلائی لامہ کی رہائش گاہ پوٹالہ پیلس کہلاتی ہے اور یہ شاندار عمارت تاریخی اور تعمیری اعتبار سے اہمیت کی حامل ہے ۔۔۔ تیرہ منزلہ اس عمارت کی تعمیر کا آغاز 1645 میں ہوا۔۔ اس شاندار عمارت میں ایک ہزار کمرے،دس ہزار مقبرے اور دو لاکھ کے لگ بھگ مجسمے موجودہیں۔۔۔ بنیادی طور پر یہ عمارت دلائی لامہ کی رہائش گاہ تھی مگر اب اس عمار کو عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔۔۔ اس میں تبت کے کلچر اورتاریخ سے وابستہ ہزاروں نوادرات رکھے گئے ہیں۔۔ اس کے علاوہ تبت کی تاریخ پر روشنی ڈالتی شاندار پینٹنگز۔۔۔۔ سطح سمندر سے 1200 فٹ یا 3700میٹر بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے پوٹالہ پیلس کو دنیا کے سب سے اونچے مقام پر واقع پیلس کا اعزاز بھی حاصل ہے۔۔۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں