ہمپی پرانے زمانے میں ریاست کرناٹکہ کا ایک بڑا شہر تھا جو کہ ریاست وجے نگر کا حصہ تھا اور لگ بھگ اڑھائی لاکھ لوگ اس شہر کے باسی تھی۔۔۔سینکڑوں مندروں کا مرکز ہونے کی وجہ سے یہ خاص اہمیت کا حامل تھا۔۔اب بھی اس قدیم شہر کے کھنڈرات دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔اور ان کھنڈرات میں سب سے خوبعصورت پشکرنیس یعنی کہ پانی کے حوض ۔۔۔یہ حوض فن تعمیر کا شاہکار ہیں اور ان میں پانی کی سطح تک پہنچنے کے لیے متعدد زینوں کا استعمال کیا گیا ہے۔۔۔ان پانی کے حوضوں تک پانی کو قریبی دریا سے زیرزمین راستے سے پہنچایا گیا ہے۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں