Featured post

ہیملکر بارکہ Hamilcar barca

ہیملکر بارکہ 


۔ہیملکر  ریاست قرطاجنہ کا جرنیل اور لیڈر تھا۔۔ قرطاجنہ موجودہ تیونس کے قریب ایک شہر تھا ۔۔   ہیملکرکا تعلق بربر قبیلے سے تھا۔ہیملکر مشہور زمانہ ہینی بال کا باپ تھا۔ ہینی بال کا شمار روم کے خطرناک ترین دشمنوں میں ہوتا ہے۔۔اور روم کی آرمی سے جنگ کے لیے الپس کے پہاڑی سلسلے پر ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ  پار کرنے سے بھی نہیں ہچکچایا۔۔ 
ہیملکر 275 قبل مسیح میں پیدا ہوا اور 228 قبل مسیح  میں مرا۔۔۔۔۔ 
ہینی بال کے علاوہ اس کے دو اور بیٹے  ہسدرو بال اور ماگو تھے۔۔ 
اور یہ خاندان بارکہ یا برقد کہلاتا تھا۔۔barca 
سپین کے شہر بارسلونا Barcelona   
کے نام بھی اسی لفظ  کی بنیاد پر ہے۔۔کیونکہ اس زمانے میں بارسلونا قرطاجنہ  کی کالونی تھا۔۔۔ 

تبصرے