- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
گول گنبد جو کہ سلطان محمد عادل شاہ کا مقبرہ ہے ۔سلطان محمد عادل شاہ خاندان عادل شاہ کا ساتواں بادشاہ تھا اور بیجاپور سلطنت کا حاکم تھا۔۔
اس عمارت کی تعمیر عادل شاہ کے تخت نشین ہونے کےبعد 1627 میں شروع ہوئی اور 1656 میں اس کے انتقال پر ختم ہوئی۔۔
بیجاپور انڈیا کی ریاست کرناٹک میں واقع ہے جسے وجے پور بھی کہا جاتا ہے۔۔
اس مقبرے میں بادشاہ اور اس کی دو بیویوں کے علاوہ اس کے خاندان کے افراد کی قبریں بھیں ہیں۔۔
تقریبًا 1700 مربع میٹر رقبے پر یہ عمارت واقع ہے اور 44 میٹر قطر کے حامل اس گنبد کا شمار دنیا کے بڑے گنبدوں میں ہوتا ہے جو کہ اس زمانے میں تعمیر کیے گئے تھے۔۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں