- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
قلعہ ایلٹس جرمنی کے شہر کوبلنز کے پاس تعمیر کیا گیا ایک قدیم قلعہ ہے۔۔
اس قلعے کی تعمیر 1490 سے لیکر 1540 کے درمیانی عرصہ میں مکمل ہوئی تھی۔۔
اس قلعے کی سب سے اہم اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ قلعہ ابھی تک آباد ہے ۔
اس قلعے کی تعمیر بارہویں صدی میں شروع ہوئی جب ایلٹس خاندان یہاں آ کر مقیم ہوا۔۔
اور تب سے لے کر آج تک تقریبًا 850 سال اور 33 نسلوں سے ایلٹس خاندان ہی اس قلعے میں رہائش پزیر ہے۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں