Featured post

انگ کور ۔۔۔کمبوڈیا۔۔,angkor

انگ کور ۔۔۔کمبوڈیا۔۔ 




انگ کور مندر  دنیا کی سب سے بڑی مذہبی یادگار  سمجھے جاتے ہیں۔۔جو کہ تقریبًا 248 مربع میل یا پھر 400 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر پھیلے ہوئے ہیں۔۔ 
مرکزی مندر جو کہ انگ کور واٹ کہلاتا ہے کو بادشاہ سوریاورماں دوئم نے 1113 سے لے کر 1150 کے درمیانی عرصہ میں تعمیر کروایا تھا۔۔۔ 
جو کہ کمبوڈیا کے جھنڈے پر بھی نمایاں ہے۔۔۔ 
ان مندروں کو دیکھنے کے لیے سالانہ 20 لاکھ سے زائد سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔۔۔ 

تبصرے