- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Featured post
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
متحدہ عرب امارات کی قدیم ترین مسجد
البدیہ مسجد
عام خیال کے مطابق یہ مسجد 1446 میں تعمیر کی گئی تھی جو کہ خلیج اور حجر کے پہاڑی سلسلے کے درمیان میں واقع ہے۔۔۔
یہ مسجد گارے اور پتھروں سے تعمیر کی گئی تھی۔۔۔
اس مسجد کی تعمیر میں انفرادیت اس مسجد کے مینار ہیں۔۔۔جن کی سا خت عام میناروں کی نسبت مختلف ہے۔۔۔
یہ مسجد فجیرہ کے ایک گاؤں البدیہ کے قریب ہے۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں